
لاہور ایئرپورٹ اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہے۔
دھند کے باعث حدنگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور موٹروے ایم 11 محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند کردی گئی۔
Table of Contents
لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے ایئربلو کی پرواز پی اے 406 رات 10:15 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں ہلکی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ لوئر دیر میں بھی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی، ذہنی معذور شخص پر تشدد، پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں بیٹری چوری کے الزام میں ذہنی معذور شخص پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
دعا منگی کیس کے ملزم ذوہیب قریشی کے ملک سے فرار کا شبہ
کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں سے ملزم کے متعدد رابطہ کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
کندیاں، ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق
بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے میت رکھ کر اسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔
-
اپوزیشن تقسیم ہے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، زلفی بخاری
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہر کوئی مہنگائی کا شکار ہے۔
-
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے سروں کی قیمت سے متعلق پمفلٹس تقسیم
اردو اور پشتو زبان میں تحریر پمفلٹ میں عوام سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔
-
ایم کیو ایم کا وفد شہبازشریف سے کل ملاقات کرے گا
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں عامر خان اور وسیم اختر بھی شامل ہوں گے۔
-
وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر بی اے پی ناراض
وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو پارٹی کے تحفظات سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔
-
کراچی کنگز کو سوچنا ہوگا، بابر اعظم کو کپتان رکھنا ہے یا نہیں،محمد زبیر
جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ کراچی کنگز کی ٹیم بہت کمزور نظر آرہی ہے۔
-
کراچی میں مددگار 15 پولیس ذہنی معذور معصوم شہری کیلئے جلاد بن گئی
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان کو کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے لے جاکر بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تھانے میں اہلکار نے ذہنی معذوری پہچان کر ہمیں اطلاع دی۔
-
کراچی مخصوص زبان بولنے والوں کا شہر نہیں، سعید غنی
صوبائی وزیر نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہیں، پیپلز پارٹی کے نمائندے آپ کے پاس آئیں گے، بلاول بھٹو زرداری کو کوئی ہرا نہیں سکتا۔
-
فاروق ستار کا آصف زرداری سے سیاست سیکھنے کا مشورہ
متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار نے آصف زرداری سے سیاست سیکھنے کا مشورہ دےد یا۔
-
لاہور میں برقعہ پہن کرخواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا ہے کہ ملزم ابرار ونڈالہ بازار میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کر رہا تھا۔
-
ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ، ذرائع
حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے رابطہ کیا ۔
-
سی پیک کا تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کے تین بنیادی حصے ہیں،تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے۔
-
صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے، ترجمان وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کے ترجمان اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے۔
-
حکومت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا کسی وقت بھی دھرن تختہ ہوسکتا ہے۔