
پاکستان کسٹمز نے لاہور سے بیرون ملک ڈالرز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں سے 60 ہزار ڈالر برآمد کرلیے گئے۔
کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں کے پاس ڈالرز بیرون ملک لے جانے کا کوئی جواز موجود نہیں تھا۔
لاہور ایئرپورٹ پر ہی کسٹمز نے دوسری کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے آئے مسافر سے 30 قیمتی فون اور شراب کی 28 بوتلیں برآمد کرلیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
گڑھی خدابخش: بینظیر کی 15ویں برسی، بلاول بھٹو کا جلسے سے خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کو شہید کرکے سمجھا گیا کہ پی پی کا سفر روک دیا گیا۔
-
خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں اور برفباری جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، بارشوں سے دھند میں کمی کا امکان ہے۔
-
سیالکوٹ: مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر پہنچادی گئی
پولیس کے مطابق مڈغاسکر میں پاکستانی تاجر کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے مار دیا گیا تھا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی لیگی ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت
وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
گورنر سندھ نے نوجوان لڑکوں کیلئے مثال قائم کردی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں ننھے بیٹے کو نہلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
-
ہم میں وہ خون نہیں جو مشکلات کی آگ سے موم کی طرح پگھل جائے، آصف زرداری
پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم میں وہ خون نہیں جومشکلات کی آگ سے موم کی طرح پگھل جائے۔
-
صدرِ مملکت کا 4 بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم برقرار
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے 4 بہنوں کو وراثتی جائیداد میں حصہ دینے کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔
-
لاہور کی تاریخی میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کا فوٹو شوٹ
لاہور کی تاریخی درس گاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 15 ویں یومِ شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار پر حاضری دی۔
-
آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے رہنما رضاربانی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات اکیلے لڑنا ہیں یا پی ڈی ایم کےساتھ یہ فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔
-
ن لیگ کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف گرفتار
محکمۂ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کو گرفتار کر لیا۔
-
بے نظیر جمہوری جدوجہد کی معمار تھیں: بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ کے منصب پر فائز پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کا تدبر اور فلسفۂ مفاہمت دنیا کی مشترکہ میراث ہے، وہ پاکستان میں جمہوری جدوجہد کی معمار تھیں۔
-
جمہوریت کیلئے بھٹو خاندان کی خدمات فراموش نہیں کی جا سکتیں: ڈاکٹر ارشاد کمبوہ
پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے لیے بھٹو خاندان کی خدمات کوئی بھی فراموش نہیں کر سکتا۔
-
پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، عطاء تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے۔
-
پاکستان کس نے ڈبویا اور یہ حال کس نے کیا؟ جاوید لطیف
وفاقی وزیر جاوید لطیف نے سوالات اٹھائے ہیں کہ ترقی کرتا پاکستان کس نے ڈبویا ملک کو کس نے اس حال میں پہنچایا، پاکستان کی معیشت کیوں نہیں سنبھل رہی اور عدم استحکام کیوں ہے؟
-
وفاقی حکومت معیشت سے کھیل رہی ہے: تیمور سلیم جھگڑا
خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت معیشت سے کھیل رہی ہے۔