
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا ہے۔
لاہور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اور دیگر متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی FIA میں طلبی کے نوٹسز معطل
لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔
-
لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔
-
سعودی عرب سے عمران خان کو ملے تحائف کی تصاویر منظرِ عام پر
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی گھڑی، انگوٹھی اور کف لنکس کوڑیوں میں بیچ ڈالے۔
-
بزنس مین عمر فاروق کے دعوؤں کے بعد اہم سوالات پیدا ہوگئے
پروگرام میں پہلا سوال یہ اٹھایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے ذریعے عمران خان نے کیوں ان تحائف کو بیس لاکھ ڈالرز کیش میں بیچا؟
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی خودکشی کی کوشش
پولیس کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران ایک مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی
-
عمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ثبوت بھی ہونا چاہیے، فرح خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے عمر فاروق کو جھوٹا شخص قرار دے دیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست پر اعتراض
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان 16 نومبر کو اعتراض پر سماعت کریں گے۔
-
کراچی: پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق
بتایا جاتا ہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں پانی کی پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دومزدروں پر گرگیا جس میں دب کر دونوں مزدور جاں بحق ہوگئے۔
-
احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی۔
-
پی ٹی آئی ایم این اے عثمان ترکئی کا پارٹی کے بڑے قائدین پر الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے اپنے بھتیجے صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزام لگادیے۔
-
منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے سپروائزر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سپروائزر فرقان اختر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔
-
عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی، فواد چوہدری
عمر فاروق کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب عمران خان پر کوئی کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا گیا۔
-
کراچی: لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی
10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔
-
شیخوپورہ میں خواجہ سرا کا قتل، تین نامزد ملزمان گرفتار، ایک فرار
شیخوپورہ میں خواجہ سرا قتل کیس میں نامزد تین خواجہ سراء ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم فرار ہے۔
-
وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اس سے قبل بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
-
ایف آئی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔