
لاہور میں اسکولوں کے بعد اسموگ کے باعث نجی دفاتر بھی ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ کے باعث لاہور کے نجی دفاتر بھی جمعے اور ہفتے کو بند رکھے جائیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نجی دفاتر کی دو روزہ بندش7 دسمبر سے 15جنوری کے دوران ہو گی، نجی دفاتر کا عملہ گھر سے کام کر سکے گا۔
اس سے قبل لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا، چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔
لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور اور دیگر شہروں میں اسموگ میں کمی کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں اسموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
یاد رہے کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور مسلسل پہلے نمبر پر موجود ہے، جس کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ انفیکیشن، بخار اور سانس کی بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔
-
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پر اسپیشل جے آئی ٹی مسترد کردی
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔
-
سندھ: دو میڈیکل جامعات میں VC کی تقریر کا عمل تاخیر کا شکار، انٹرویو ملتوی
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو اور لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے عہدوں کیلئے 13 امیدواروں کے انٹرویوز ایک مخصوص امیدوار کا نام نہ شامل کیئے جانے کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں۔
-
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی
آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
-
سلیمان شہباز کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
کراچی، مغوی شیر خوار بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 11 دن کی بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اغوا ہوئی ہی نہیں۔
-
وفاقی وزراء کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، مولانا کے تحفظات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں مولانا فصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کبھی عمران خان کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے۔
-
ثابت کرکے دکھائیں کہ الیکشن کمیشن نے کبھی EVM کی مخالفت کی ہو، سکندر سلطان راجا
چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ چینلنج ہے کہ کہیں بھی دکھا دیں کہ الیکشن کمیشن نے کبھی ای وی ایم کی مخالفت کی ہو۔
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی و اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔
-
ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، رپورٹ
صحافی ارشد شریف قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
-
شہباز گِل کی صحت اب کیسی ہے؟
گزشتہ شب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
-
عمران خان کو پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں۔
-
لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی، فیاض چوہان
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی۔
-
مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔