Categories
Breaking news

لاہور: اسلحے کے زور پر زمین پر قبضہ کرنیوالے 7 ملزمان گرفتار

لاہور: اسلحے کے زور پر زمین پر قبضہ کرنیوالے 7 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے برکی میں اسلحے کے زور پر محنت کش کی زمین پرقبضے کی کوشش کرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، ن لیگی رہنما مدثر قیوم ناہرا گرفتار

اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ( ایم این اے) مدثر قیوم ناہرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کے مطابق مسلح ملزمان نے محنت کش کی زمین پر قبضے کی کوشش کی تھی جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان سے 5 آٹومیٹک رائفلیں، پسٹلز، درجنوں میگزین اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں باپ بیٹے سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے لینڈ گریبنگ…

ملزمان میں شہباز، حبیب، کامران، ماجد، بابر، عثمان اور وسیم شامل ہیں جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *