
لاہور کے علاقے صدر میں گھر سے سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
متاثرہ شہری کی درخواست پر درج کیے گئے مقدمے کے مطابق 73 لاکھ روپے مالیت کا سونا، 50 لاکھ روپے اور 25 ہزار سعودی ریال چرائے گئے۔
پولیس کے مطابق شہری امام علی رشتے داروں کو ملنے گیا ہوا تھا کہ گھر میں واردات ہوگئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
چین سے ٹرین کی 46 جدید اور خوبصورت بوگیاں پہنچ گئیں
چین سے ریلوے کی 46 جدید اور خوبصورت مسافر بوگیاں پہنچ گئیں۔
-
جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا۔
-
وفاقی حکومت کی جگہ اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر چلے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گرانے وفاق کی حکومت آئے تھے اور اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے چلے گئے۔
-
اسمبلی چھوڑنے کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: مشتاق غنی
اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، ایک لمحے کی تاخیر نہیں ہو گی، اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں۔
-
پروین رحمٰن قتل کیس میں پولیس سے کوتاہی ہوئی: آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پروین رحمٰن قتل کیس میں پولیس سے کوتاہی ہوئی ہے۔
-
الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
-
آزاد کشمیر، خواتین ووٹرز کی جیپ کھائی میں گر گئی، 6 جاں بحق
آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی ۔
-
اعظم سواتی کے پرچہ ریمانڈ میں FIA کی کلریکل غلطی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے پرچہ ریمانڈ میں ایف آئی اے کی جانب سے کلریکل غلطی سامنے آئی ہے۔
-
کراچی: شہری کو قتل کرنیوالے ڈاکوؤں کو عوام نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا
کراچی غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 شہری جاں بحق اور اس کے 2 بیٹے زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے دونوں ملزمان کو پتھر مار مار کر ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے: شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث رواں سال پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے۔
-
اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
-
بد دیانتی سے سمدھی کے اثاثے جنرل باجوہ سے منسوب کیے گئے: آئی ایس پی آر
آرمی چیف سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے شدید مذمت کی ہے۔
-
کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، مقدمے کی تفتیش CTD کو منتقل
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مقدمے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی استنبول میں عام شہریوں سے گپ شپ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیے کے شہر استنبول میں عام شہریوں سے گپ شپ کی، مختلف ممالک کے شہریوں نے ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
-
اسمبلی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر سیف
معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ استعفے، اسمبلی کی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کے لیے تیار ہیں۔
-
مسلم لیگ ن کے پچھلے دور میں روزگار کے مواقع پیدا کیے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پچھلے دورِ حکومت میں پاکستان یوتھ پروگرام کا آغاز کیا گیا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے۔