Categories
Breaking news

لاہور، کنٹریکٹ اساتذہ کا دوسرے روز بھی احتجاج

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

لاہور میں ملازمتوں پر مستقلی کیلئے پنجاب بھر سے آئے کنٹریکٹ اساتذہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔

مظاہرین نے کلب چوک مال روڈ اور کینال روڈ پر زمان پارک کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔

جامعہ اردو کی انتظامیہ حق مانگنے والوں کو نوٹس نہیں تنخواہیں دے، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

کراچی صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی ڈاکٹر صالحہ…

اساتذہ کے احتجاج کے باعث کینال روڈ اور مال روڈ سمیت لاہور کی کئی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر رہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *