Categories
Breaking news

لاہور، کم عمر بچیوں کو اغواء کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور، کم عمر بچیوں کو اغواء کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور میں پولیس نے کم عمر بچیوں کے اغواء اور خریدنے کے دھندے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں خاتون اور دو افراد شامل ہیں جبکہ ملزمان بچیوں کو اغواء کرکے سندھ لے جاتے تھے۔

لڑکیوں سے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب

ملزمان لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کرتے ، ان کی زیادتی کی ویڈیو بناتے اور بلیک میل کرتے تھے۔

x
Advertisement

پولیس نے بتایا کہ نواں کوٹ میں 13سالہ بچی کے اغواء کا مقدمہ درج ہوا تھا، گروہ کے قبضے سے بچی کو بازیاب کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *