
لاہور ایئرپورٹ پر قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے جہاز کا ایک انجن ناکارہ ہوگیا۔
پی آئی اے حکام کے مطابق شارجہ سے آنے والی پرواز پی کے 258 سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 168 مسافر سوار تھے۔
کپتان نے جہاز باحفاظت اتارلیا، تاہم پرندہ ٹکرانے سے ایک انجن ناکارہ ہوگیا اور طیارہ پرواز کے قابل نہیں رہا۔
طیارے کے نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے کراچی سے پی آئی اے کی انجینئرنگ ٹیم لاہور آئے گی۔
گزشتہ دو ہفتے کے دوران 4 سے زائد طیارے برڈ ہِٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب سی اے اے نے بےبسی کا اظہار کرتے ہوئے ایئر لائنز کو خود احتیاط برتنے کا نوٹم جاری کر رکھا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 21.23 فیصد ریکارڈ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔
-
نواب شاہ: آصف زرداری کی والدہ سپردِ خاک
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کی تدفین آبائی قبرستان بالو جا قبا میں کر دی گئی۔
-
کراچی: بوٹ بیسن کے قریب سمندر میں7 افراد ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا
کراچی کے علاقے کلفٹن میں بوٹ بیسن پر واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کے قریب سمندر میں 7 افراد کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں۔
-
نوابشاہ میں پھنسے 170 مسافر متبادل پرواز سے کراچی پہنچ گئے
بارش اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو نوابشاہ میں اتارا گیا تھا۔
-
کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
بارش کے باعث مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
جی ایس پی پلس معاملہ،یورپی یونین کے مانیٹرنگ مشن کا پہلا اجلاس
وزرات تجارت کے مطابق مانیٹرنگ کمیشن نے وزرات تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔ پاکستانی وفد کی سربراہی سیکریٹری تجارت صالح فاروقی نے کی۔
-
جی بی اور خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برف باری
بابوسرٹاپ اور گیٹی داس میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے جس کے باعث بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بند کردیا گیا ہے۔
-
آرمی چیف سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
-
الیکشن ترمیمی ایکٹ اور احتساب ترمیمی ایکٹ نافذ
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ میں دونوں قوانین منظور کیے گئے ہیں۔
-
نوابشاہ اتاری گئی پرواز میں فنی خرابی، 170 مسافر پریشان
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابشاہ لینڈنگ کے بعد ایئربس طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ طیارے میں سوار 170 مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا ہے۔
-
طویل جلا وطنی کے بعد متحدہ رہنما سابق وفاقی وزیر بابر غوری آج کراچی پہنچیں گے
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے میں بھی بابر غوری کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس بھی درج ہے۔
-
نیب اصلاحات کا فائدہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا ابھی تک ٹی ٹی پی کے حوالے سے کوئی رہائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
-
کراچی میں بارش کا پہلا اسپیل، سب سے زیادہ ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ
کراچی میں پری مون بارش کا پہلا اسپیل بدھ کی شام کو شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔
-
لاہور میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا گیا
صوبائی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تیزاب گردی سنگین جرم ہے، ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
-
کراچی: وکیل کی اہلیہ سمیت سسرالیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی
پولیس کے مطابق ملزم کے سسر نے اُس کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کروا رکھا تھا۔