
لاہور ہائیکورٹ سے قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر فرارکی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دی ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کوپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس صداقت علی خان نے قتل کے ملزم مرزا امین کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کی تو ملزم نے احاطۂ عدالت سےبھاگنےکی کوشش کی، اس دوران اس کا مقتول پارٹی سے جھگڑا بھی ہو ا۔
Table of Contents
x
Advertisement
اس موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ملزم اور اس کے ساتھیوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اکتوبر 2020ء میں قصبہ مانانوالا میں منور نامی شخص کو قتل اور 4افراد کو زخمی کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
KESC کی نجکاری کیخلاف لیبر یونین کی تمام درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے سابقہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (موجودہ کے الیکٹرک) کی نج کاری کے خلاف درخواستوں پر 15 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔
-
کراچی:ملین مارچ، کرکٹ ٹیموں کی آمد کے پیش نظر متبادل روٹ پلان جاری
کراچی میں ٹریفک پولیس نے شہر میں ملین مارچ اور کرکٹ ٹیموں کی آمدکے پیش نظر متبادل روٹ پلان جاری کر دیا، پلان کے مطابق شہر کی اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہوں گی۔
-
کراچی آج آلودہ ترین شہروں میں ساتویں نمبر پر
آج کراچی کی فضا مضرِ صحت ہے، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 10 بجے کراچی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں ساتویں نمبر پر رہا۔
-
MNA کنول شوزب شہری کے ساتھ معاملے کے باہمی حل پر راضی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممبر قومی اسمبلی کنول شوزب اور شہری کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر ایم این اے کے وکیل نے عدالت کو معاملہ باہمی رضا مندی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
-
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے، پنجاب اور سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہی، ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
گوجرانوالہ: خاتون اور 4 بچوں کا سفاکانہ قتل
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے ڈوگرانوالہ میں واقع ایک گھر سے 1 خاتون اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کا نوری آباد حادثے پر افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوری آباد کے پاس روڈ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مسقط سے 14 غیر قانونی تارکین وطن ملتان پہنچ گئے
مسقط سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز کے ذریعہ 14 غیر قانونی تارکین وطن کو ملتان پہنچا دیا گیا۔
-
کراچی میں شدید دھند، پروازیں منسوخ
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں حدِ نگاہ کم ہو گئی۔
-
دھند کے باعث کاٹھور میں 2 بسوں میں تصادم، 8 زخمی
کراچی کے قریب نوری آباد میں کاٹھور لنک روڈ پر 2 بسوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
بزدار کا فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 54 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 363 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 54 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 2 ہزار 179 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
قائدآباد سے زخمی ڈاکو گرفتار، ملیر سے ملنے والی لاش کی شناخت
کراچی کے علاقے قائدآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اورنگی ٹائون میں کالج کی چھت سے گر کر چوکیدار جاں بحق ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ملیر میمن گوٹھ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔
-
اہلکاروں نے وقاص کی کار سے باہر نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ
فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ مقتول کےبھائی کی مدعیت میں تھانہ ڈجکوٹ میں 4 پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کےخلاف درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
اسد مجید اور منیر اکرم کا جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کا خیر مقدم
امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیر اکرم نے امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
نیو یارک: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک
امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔