
لاہور میں گنگا رام اسپتال کے واش روم میں ایک مریض پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا، سیکریٹری صحت پنجاب نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی جو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔
پولیس کے مطابق گنگا رام اسپتال کے واش روم میں جاں بحق ہونے والا کاشف نامی مریض کئی روز سے ٹیومر کا علاج کرا رہا تھا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق کاشف کا ٹیومر پھٹ گیا جس سے اس کی موت واقع ہوئی، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر تحقیقات شروع کردی ہے۔
سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے واقعے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں پروفیسر فرید الظفر، ایم ایس میو اسپتال ڈاکٹر منیر احمد ملک اور ڈاکٹر وسیم احمد شامل ہیں۔
کمیٹی 24 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، تحقیقات کیلئے فرانزک سائنس ایجنسی کی مدد بھی حاصل کی جارہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرما کی بارشیں شروع
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، صوبے کے شمالی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے۔
-
لاہور ہائیکورٹ، گندم سپلائی پر پابندی کے نوٹیفکیشن کی شق 7 کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے نئی فلور ملز کو گندم کی سپلائی پر پابندی کے نوٹیفکیشن کی شق 7 کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ دور میں عافیہ صدیقی کی رہائی پر بات چیت آگے بڑھی تھی، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ ہم بھول جاتے ہیں مغرب میں خواتین کو حقوق ملنے سے کہیں پہلے اسلام نے خواتین کوحقوق دیے۔
-
طارق جمیل نے اپنی طبیعت سے متعلق بتا دیا
معروف عالم دین نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل اور احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔
-
جامشورو کے قریب ٹرک کار پر اُلٹ گیا، خاتون جاں بحق
ایم نائن موٹر وے پر جامشورو کے قریب ٹرک اُلٹ کر کار پر گر گیا، اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔
-
ڈی ایچ اے فیز 7: لڑکی پر فائرنگ کے واقعے کی تفصیل سامنے آگئی
کراچی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 7 کے قریب 20 سالہ لڑکی کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعے سے متعلق تفصیل سامنے آگئی۔
-
عمران خان کی دو ماہ بعد بغیر کسی سہارے کے چہل قدمی
عمران خان کی دائیں ٹانگ پر سفید رنگ کا سخت کور نظر آرہا ہے اور وہ کچھ لنگڑا کر چل رہے ہیں۔
-
ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ وہ غیر سیاسی رہیں گے، رانا ثناء
وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈھائی سال کیلئے ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا کوئی پیغام نہیں دیا گیا، معاشی حالات پر اسحاق ڈار فکر مند ہیں اور کوشش بھی کر رہے ہیں۔
-
وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر 5 ماہ میں 130 ارب 63 کروڑ خرچ ہوچکے، وزارت منصوبہ بندی
وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔
-
الیکشن کمیشن نے آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں
مجوزہ ترمیم کے مطابق بلدیاتی نظام کی تبدیلی بھی بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے سے ایک سال پہلے ہونی چاہیے۔
-
وزیراعظم کی آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس کا سابق ملازم گرفتار
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے اسٹاف میں سے تھا۔
-
ہم 5 سے 10 ہزار پاکستانی طالبان کو افغانستان سے لانا چاہتے تھے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ افغان طالبان اور پاکستانی طالبان میں فرق کرنا چاہیے۔
-
بلدیاتی انتخابات ملتوی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔
-
254ویں کور کمانڈرز کانفرنس، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے کا عزم
کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کی۔
-
عمران خان استعفیٰ دیں بہانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ نا لائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت اپریل 2022 تک مسلط تھی، امپورٹڈ ٹولہ اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینک دیا ہے۔
-
دادو: گھوسٹ قرار دیے گئے اساتذہ 2 روز بعد بحال
داود میں گھوسٹ قرار دے کر معطل کیے گئے اساتذہ 2 روز بعد ہی بحال کردیے گئے۔
-
پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانے کا لائسنس دے چکے، وزارت صنعت و پیداوار
وزارت صنعت و پیداوار نے کابینہ اجلاس میں بتایا کہ پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیکس بنانے کےلیے لائسنسز جاری کیے جاچکے ہیں۔
-
وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 4 ارب 9 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور
وفاقی کابینہ اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے سستا آٹا پروگرام 30 جون تک جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔
-
فواد کی شہباز شریف کے دوست سے مبینہ گفتگو سامنے آگئی
آڈیو میں فواد چوہدری ذوالفقار احمد سے بھیجے گئے پیغام پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں آپس میں بات کریں، ہر وقت ہم فوجیوں کو دیکھتے رہتے ہیں کہ یہ اب کیا کریں گے۔
-
توانائی میں کفایت شعاری اپنانا ضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم توانائی سے متعلق کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔