Categories
Breaking news

لاک ڈاؤن یقیناً ایک مشکل لیکن ضروری اقدام تھا، مرتضیٰ وہاب

لاک ڈاؤن یقیناً ایک مشکل لیکن ضروری اقدام تھا، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن یقیناً ایک مشکل ترین فیصلہ تھا، اور سندھ حکومت کو اس بات کا ادراک تھا کہ زیادہ تر آبادی غریب افراد پرمشتمل ہے۔ لیکن کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا سے نمنٹنے کیلئے یہ اقدام ضروری تھا۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کے مثبت اثرات بھی آنا شروع ہوگئے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 130 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک سندھ میں 253 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ یہ کسی بھی صوبے میں صحتیاب ہونیوالے مریضوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *