
لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 5 سال کی بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کو کل ڈوکری کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پولیس کے مطابق ڈوکری کے مست غلام نبی شاہ محلے میں 5 سالہ بچی کو 3 روز قبل ملزم نےمبینہ جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس سے بچی کی حالت خراب ہو گئی تھی۔

Table of Contents
لاڑکانہ،5 سالہ بچی پر مبینہ جنسی تشدد میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 5 سال کی بچی پر مبینہ جنسی تشدد میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

x
Advertisement
ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق مرکزی ملزم رحیم عرف سہنو شاہ کو ڈوکری شہر کے ایک مکان سے حراست میں لیا گیا۔
زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو کل ڈوکری کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پولیس نے واقعے میں ملوث دو مشکوک ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کرلیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ حکومت سے بھی ترقیاتی فنڈز سے متعلق جواب طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے کیس میں سندھ حکومت سے بھی ترقیاتی فنڈز سے متعلق جواب مانگ لیا۔
-
لندن کی عدالت کو خریدنا یا دباؤ میں لانا ممکن نہیں: شہبازشریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لندن کی عدالت کو خریدنا یا دباؤ میں لانا ممکن نہیں۔
-
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے 53پیسے مہنگی کر دی گئی، صارفین پر 13ارب 52 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا ، نیپرانے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔
-
سرکاری ملازمین کا احتجاج: وزارتِ داخلہ میں مانیٹرنگ
سیکریٹری داخلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والے سرکاری ملازمین کے احتجاج ودھرنے کی لمحہ بہ لمحہ کی صورتِ حال کی مانیٹرنگ کرتے رہے۔
-
مظاہرین کے جمہوری حق کو تسلیم کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں مظاہرہ کرنے والے سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کے جمہوری حق کو تسلیم کرتے ہیں۔
-
سینیٹ انتخابات: ڈیجیٹل سہولت سینٹرز قائم
سینیٹ کے انتخابات 2021ء میں شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل سہولت سینٹرز قائم کر دیئے۔
-
40فیصد اوسط پر 95 فیصد ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کیا ہے، 40 فیصد اوسط پر 95 فیصد ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔
-
ہائیکورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء نے کیا: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء کی کارروائی قرار دے دیا ۔
-
سرکاری ملازمین کا احتجاج، حکومت کا تنخواہوں میں اضافے پر غور
سرکاری ملازمین کے احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کے بعد وفاقی حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم کرنے اور گریڈ 1 تا 16 کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام وسائل بروئے کار لانے اور پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیکریٹری وزرات داخلہ حراستی مراکز کی رپورٹس بھی پیش کریں۔
-
ہم یو این او کے چارٹر کے مطابق دنیا کیساتھ چلنا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق وزارت خارجہ امن کا پرچار کرتی ہے، ہم یو این او کے چارٹر کے مطابق دنیا کیساتھ چلنا چاہتے ہیں۔
-
مجھے بھی سینیٹ کی سیٹ بیچنے کی آفر ہوئی، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نہیں کئی دفعہ پہلے بھی مجھے پیسوں کے عوض سینیٹ کی سیٹ بیچنےکی آفر ہوئی، مجھ سے براہ راست اور ان ڈائریکٹ سینیٹ نشست بیچنے کیلئے رابطے کیے گئے۔
-
فردوس شمیم نقوی کی عدم پیشی پر عدالت برہم
سندھ ہائی کورٹ نے زمین الاٹمنٹ کی تحقیقات کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملزم فردوس شمیم نقوی کی عدم پیشی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
-
سابق نگراں وزیر عالم زیب خان کا کورونا سے انتقال
سابق نگران وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔
-
سندھ میں غربت زیادہ ہونے کے باعث میرٹ پر روپیہ تقسیم کیا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس وبا کے دوران پیسے کی تقسیم سے متعلق کہنا ہے کہ کوئی نہیں کہہ سکتا ہم نے احساس پروگرام مں رقم کی تقسیم غیر منصفانہ کی، سندھ میں ہم نے وہاں اپنی حکومت نہ ہونے کے باوجود زیادہ پیسہ تقسیم کیا، سندھ میں غربت زیادہ ہونے کے باعث میرٹ پر روپیہ تقسیم کیا۔
-
کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ملتوی
لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر سمیت دیگر کے خلاف کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔