
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کے کیس میں ٹھوس پیش رفت نہ ہوسکی۔ مزید 7 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق مزید 7 مشکوک افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے، مجموعی طور پر 17 ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے جا چکے ہیں، ڈی این اے نمونے کے نتائج چار روز تک آئیں گے۔
لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے پر تفتیش کا آغاز
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے کے واقعے پر مقدمہ درج ہونے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
متاثرہ علاقے کی جیو فینسنگ بھی کر لی گئی، جبکہ تاحال پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے حصول میں کامیابی نہیں ہو سکی۔ اکا دکا مقامات پر کیمرے ہیں لیکن علاقے میں بیشتر وقت لائٹ ہی نہیں ہوتی۔
بچی کے گھر سے نکلنے کے بعد وہ کہاں گئی تاحال کوئی عینی شاہد بھی سامنے نہ آ سکا، بچی اپنی پھوپھی کے گھر سے ایک اور رشتے دار کے گھر جانے کیلئے نکلی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا ہے۔
-
دو ارب روپے ساہیوال کے گاؤں میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچائے، گرفتار ملزم کا بیان
سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے زیر حراست ڈرائیور کے انکشافات۔
-
آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف
واجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہو چکا ہے۔
-
سکھر موٹروے کرپشن پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، مخدوم جمیل الزماں
مخدوم جمیل الزماں نے کہا کہ رقم عوام کی ہے جو واپس ہونی چاہیے اور منصوبہ بھی مکمل ہونا چاہیے۔
-
آرمی چیف کا بحریہ اور فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ
آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے بھی ملاقات ہوئی۔
-
26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور اسد عمر نے کہا ہے کہ پنڈی اور مری روڈ کا انتخاب ہوا ہے جہاں لوگ جمع ہوں گے۔
-
وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا فلسفہ قوم کی خدمت نہیں بلکہ یہی ہے کہ چور چور کہے جاؤ اس پر ووٹ ملیں گے۔
-
نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔
-
نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیر کو چلے گئے، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔
-
توشہ خانہ ریفرنس: ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال سماعت کریں گے۔
-
گوجرانوالہ: ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنیوالی طالبہ کیلئے 2 لاکھ روپے انعام
اسپورٹس بورڈ کے وائس چیئرمین ندیم عباس بارا نے بسمہ شاہد کو دو لاکھ روپے کا چیک دیا۔
-
آرمی چیف کی تقرری پر صحافیوں کے سوالات، خواجہ آصف کا جواب
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔
-
فیصل آباد: بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار
بیوٹی پارلر کی مالکن موقع پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے فوری طور پر گرفتار نہیں ہوسکی۔
-
عمران خان 26 نومبر کو خود راولپنڈی آئیں گے، شاہ محمود قریشی
زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن پر اصرار ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے کر رہے ہیں۔
-
دلی میں حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق کے مطابق عرس کی تقریبات 4 سے 11 مئی تل بھارت کے شہر دلی میں ہوں گی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ درخواستیں زیادہ وصول ہوئیں تو 10 جنوری کو قرعہ اندازی ہوگی۔
-
آرمی چیف کا تقرر وہ کریں گے جن کا اختیار ہے، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ میں کوئی راستہ بند نہیں ہوا تھا نہ گملا ٹوٹا، عمران خان کو تو عدالت نے اجازت دی، پھر بھی جلاؤ گھیراؤ ہوا۔
-
نواب شاہ؛ ایس ایچ او تعلقہ تھانہ پر شہریوں کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
گھر کے مکین نے الزام لگایا کہ پولیس ان کے گھر میں سادہ کپڑوں میں بغیر اطلاع کے داخل ہوئی، جبکہ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ وہ غلط نشاندہی پر دوسرے گھر میں داخل ہوگئے تھے۔
-
خیبر پختونخوا: قرآن کا ترجمہ و تفسیر علاقائی زبانوں میں کروانے کی قرارداد
متن کے مطابق قرآن کریم دنیا کی واحد کتاب ہے جس کی تعلیمات پر عمل کرنے میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے قرآن کریم کی درس و تدریس میں مساجد کے علما و آئمہ کرام کی خدمات قابل تحسین ہیں۔
-
پنجاب حکومت تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرے، فیاض الحسن چوہان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو تسنیم حیدر سے رابطہ کرکے شامل تفتیش کرنا چاہیے۔
-
3 سگے بھائیوں کا قتل، ملزم کی رہائی کا حکم
مقتو لین کے والدین نے ملزم قیس کے اقدام کو غلطی قرار دیتے ہوئے قصاص و دیت کے تحت اسے معاف کردیا۔