Categories
Breaking news

لالیگاپوائنٹ ٹیبل میں کونسی ٹیم کہاں پر کھڑی ہے،کیا بارسلونا لالیگا کا فاتح ہوگا؟

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اگر بارسلونا کل ریال ویلاڈولڈ کے خلاف اپنا میچ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو بارسلونا پہلی پوزیشن سے صرف ایک پوائنٹ کی دوری پر ہوگا

اَور اگر بارسلونا لالیگا کے اگلے تمام میچ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو بارسلونا لالیگا کا فاتح ہوگا ۔اتلیٹکو میڈرڈ کو ریال بیٹس کے خلاف اپنے اگلے میچ میں لوئس سواریز اور لیورنٹے معطلی کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے، ریال بیٹس اس وقت پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *