Categories
Breaking news

ق لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو قانونی نوٹس بھجوادیا

ق لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو قانونی نوٹس بھجوادیا

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کے 2 ارکان محمد رضوان اور شجاعت نواز نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ڈپٹی اسپیکر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب والے دن آئین کی خلاف ورزی کی۔

اسد قیصر کی 200 بھرتیوں، ترقیوں کے کیس میں نئی ہوشربا تفصیلات

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنے کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔

نوٹس میں الزام لگایا گیا کہ دوست محمد مزاری نے اس دن ن لیگ کے 200 سے زائد کارکنوں کو اسمبلی میں داخل کروایا۔

نوٹس میں واضح طور پر کہا گیا کہ ان ہی ن لیگی کارکنوں کے حملے سے خاتون ایم پی اے آسیہ امجد کو شدید چوٹیں آئیں۔

ق لیگی ایم پی ایز نے نوٹس میں مطالبہ کیا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں، ورنہ اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.