Categories
Breaking news

ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.