
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ق لیگ سے معاملات طے نہیں پائے، معاملہ ففٹی ففٹی ہے، عمران خان بے تکی کہانیاں سنا کے وزارت عظمیٰ تک آئے، سمجھ رہے ہیں جو لوگ گئے ہیں وہ واپس آجائیں گے۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ لوگ کس طرح سے جھوٹ بو ل رہے ہیں، یہ بول رہے ہیں کہ باہر سے پیسے آ رہے ہیں، ان کو کل بتانا چاہیے تھا کہ فلاں جگہ سے پیسے آئے۔
Table of Contents
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
رانا ثناء نے کہا کہ یہ لوگ بے شرمی کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں، پی ٹی آئی کے اتحادی بھی ان سے ناراض ہیں، کل ق لیگ والوں سے بات ہوئی ہے،کچھ چیزوں میں انہوں نے کہا ہے ٹائم دیں۔
لیگی رہنما نے کہا کہ پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے متعلق بات ہوئی ہے، ق لیگ سے معاملات طے نہیں پائے، معاملہ ففٹی ففٹی ہے، پچھلے ڈھائی سال سے مڈ ٹرم الیکشن کا بول رہے ہیں، ہم تو کہہ رہے ہیں یہ سلیکٹڈ ٹولہ ہے۔
رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ ان کی نظر میں ساری اپوزیشن چور ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
-
رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی
-
خواجہ آصف نے ’دھمکی آمیز‘ خط پر میم شیئر کردی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمران جماعت کے امر بالمعروف جلسے میں عمران خان کی جانب سے ’دھمکی آ میز خط‘ کا تذکرہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔
-
اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا
-
ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا سے1شخص کا انتقال
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے۔
-
درخشاں تھانے میں تقفتیش کیلئے جدید کمپیوٹر لیب قائم
کراچی میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ انویسٹی گیشن نے تفتیشی افسران کی معاونت کے لئے جدید کمپیوٹر لیب درخشاں تھانے میں قائم کی ہے، لیب میں تفتیشی افسران کے کمپیوٹر آپریٹرز ہونگے، تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے لاء گریجویٹ انسپکٹر لیگل اور انسپکٹرز انویسٹی گیشن بھی تعینات کئے گئے، مفت فوٹو کاپی جنریٹر سمیت دیگر سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں تاکہ تفتیش کا معیار بہتر ہو۔
-
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاریوں پر احتجاج
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کا ساتھی ڈاکٹروں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے باعث 4 روز سے ایمرجنسی سروسز بھی بند ہیں۔احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کپتان پھر جیت گیا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے جلسے پر اپنا موقف بیان کردیا۔
-
مسلم لیگ (ن) کا مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں (ن) لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا جس کے بعد مارچ آج اسلام آباد روانہ ہوگا۔
-
عمران نے آج بھی بھٹو زندہ ہے کہہ کر سرپرائز دیا، بلاول
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ بھٹو زندہ ہے۔
-
عمران خان خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے
کیا وزیراعظم کو یہ معلوم ہوگیا ہے کہ خارجہ معاملات پر بات کرنے سے پہلے نوٹس دیکھ لینے چاہییں؟
-
وزیراعظم کے خطاب پر شہباز شریف کا ردعمل
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیا ہے۔
-
ن لیگی پیشکش پر ق لیگ نے مہلت مانگ لی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
پی ٹی آئی جلسے میں مغرب کے وقت پر فجر کی اذان
جب پنڈال میں مغرب کی اذان کا وقت ہوا تو فیصل جاوید نے شرکاء کو یہ کہہ کر خاموش کروایا کہ اذان کا وقت ہوگیا ہے۔
-
عمران خان اپنی فکر کرو، تمہیں کون چھوڑے گا، تم ہماری گرفت میں ہو، مولانا فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ میرے جوانوں اور کارکنوں کبھی مایوس نہیں ہونا، ہم نے بین الاقوامی ایجنڈے کو ناکام بنادیا۔
-
ہم امپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایمپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں۔