
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایدجسٹمنٹ پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ ہوا۔
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین پرویز الہٰی کی لاہور کی رہائشگاہ پر پہنچے۔
پی ٹی آئی اراکین نے پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور حسین الہٰی سے ملاقات کی اور انتخابی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی۔
دوران ملاقات حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے غور اور اس معاملے پر مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
اس حوالے سے پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم سے بات چیت مثبت رہی، ہم مشاورت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ پرویزالہٰی کو 187 ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہے، عدالت کے فیصلے کے مطابق عمل درآمد کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایم کیو ایم کے تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب، گورنر سندھ شریک
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹسوری نے شرکت کی۔
-
ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا میرا نہیں ہوا، مونس الہٰی
مونس الہٰی نے کہا کہ ن لیگ نے جو کچھ کیا وہ ان کو الٹا پڑا ہے، سندھ ہاؤس اور اسلام آباد میں جو منڈی لگی وہ سب کو پتا ہے، ہمارے بندے توڑنے کیلئے منڈی تو ن لیگ نے لگانی ہے۔
-
اسلام آباد خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
-
حماد اظہر کا آصف زرداری کو دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔
-
اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ، پی ٹی آئی وفد آج پرویز الہٰی سے ملے گا
اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا وفد آج وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔
-
شہباز گل واپس سروسز اسپتال پہنچ گئے
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل اب سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس سے متعلق تقریب
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم حصہ ہے۔
-
صوبائی وزیر کے پی کی لوکل گورنمنٹ دفتر میں تلخ کلامی
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جیو نیوز نے صوبائی وزیر سے مؤقف لینےکیلئے رابطہ کیا، صوبائی وزیر اقبال وزیر نے مؤقف دینے سے گریز کرتے ہوئے بد کلامی بھی کی۔
-
صدر مملکت کا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کو مراد سعید سے متعلق خط
صدر مملکت نے کہا کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، مراد سعید نے مالاکنڈ سوات میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کا مسئلہ اٹھایا، مراد سعید کو سنگین نتائج کی دھمکی ملی۔
-
دعا منگی، بسمہ اغوا کیس کا مرکزی ملزم آغا منصور عدالت میں پیش
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس کے ملزم آغا منصور کو عدالت میں پیش کردیا۔
-
شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ میں موجود نہیں، اسپتال انتظامیہ
مراسلے میں کہا گیا کہ شہباز گل نے اسپتال چھوڑتے وقت میڈیکل یونٹ کو بھی آگاہ نہیں کیا۔
-
وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے چیف سیکریٹری عبداللّٰہ سنبل نے ملاقات بھی کی، چیف سیکریٹری نے منظوری دینے سے قبل وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا۔
-
جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ایس ایس جی ہیڈکوارٹر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل
عسکری ذرائع کے مطابق بنوں آپریشن کے بعد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
ہم طے کریں گے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم دوبارہ اسمبلی میں جا رہے ہیں تاریخ نہیں بتاؤں گا اسپیکر پھر غائب ہو جائیں گے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا
لاہور ہائیکورٹ نے11 جنوری تک اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کی شرط پر پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب بحال کیا تھا۔
-
عمران خان کی پیشگوئی پر مریم اورنگزیب کا ردعمل
واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ ق لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کر رہے ہیں۔