
اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو بیرون ملک سے کتنے تحائف ملے؟ اس سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
شہری ابوذر سلمان نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، جو کہ کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے۔
درخواست گزار نے کہا کہ وزراءاعظم اور صدور کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دی جائیں، تحائف کی مارکیٹ ویلیو اور لگائی گئی قیمت کی تفصیلات بھی دی جائیں۔
درخواست میں کہا گیا کہ انفارمیشن کمیشن پہلے ہی توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے چکا ہے، انفارمیشن کمیشن کے 29 جون 2022 کے فیصلے پر عملدرآمد کروایا جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
خواجہ آصف کے خواتین سے متعلق ریمارکس پارلیمانی کارروائی کا حصہ ہیں، عثمان ڈار
عثمان ڈار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی طاقت سے خوفزدہ لیڈر اب اسی کا سہارا لینا چاہتے ہیں۔
-
اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی، قائد کو عمر خضر عطا فرمائے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے دعا کی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی اور پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو عمر خضر عطا فرمائے اور ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے، آمین۔
-
عمران خان کے جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، ناصر شاہ
ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان عدلیہ اور دیگر اداروں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، گورنر پنجاب نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا اس میں کچھ غلط نہیں۔
-
نواز شریف نے ہمیشہ عمران خان کو کیا کہا؟ ایاز صادق نے بتادیا
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ عمران کو خان صاحب کہہ کر ہی پکارا ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، مجھے لگتا ہے اپریل میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔
-
قائد اعظم کے تصورِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے مافیاز اور اداروں کو قانون سے یوں بالاتر بنایا گویا یہ ان کا استحقاق تھا۔
-
اسلام آباد خودکش حملے میں شہید اہلکار اور ٹیکسی ڈرائیور کیلئے پیکج کا اعلان
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد شہید ٹیکسی ڈرائیور سجاد حیدر کے چیک لواحقین کے حوالے کریں گے۔
-
عمران خان سچ بول رہا ہے جو سب کو برا لگتا ہے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلی تحلیل کے اعلان کے بعد سب کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
-
اسمبلیاں توڑنا کوئی بچوں کا کھیل ہے؟ سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے اور ہوابازی سعد رفیق نے استفسار کیا کہ عمران خان حکومت سے باہر ہیں تو حوصلے سے کام لیں،چیخیں کیوں مار رہے ہیں؟
-
کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بچہ اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔۔
-
مونس الہٰی قبضہ شدہ اقتدار ہاتھ سے جانے پر بوکھلا گئے: ترجمان حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ترجمان عمران گورایہ نے کہا ہے کہ مونس الہٰی قبضہ شدہ اقتدار ہاتھ سے جانے پر بوکھلا گئے ہیں۔
-
ترک بحریہ کے جہاز برگازادہ کی کراچی بندرگاہ آمد
ترک بحریہ کا جہاز برگازادہ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا جہاں پاک بحریہ کے حکام اور ترکیہ کے سفارتی عملے نے جہاز کا استقبال کیا۔
-
پرویز الہٰی اب شاید ریورس گیئر لگا لیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مجھےگاڑی میں بٹھا کر پرویز الہٰی نے کہا کہ تمہارا نواز شریف سے اچھا تعلق ہے، آج ہی فون کرنا اور کہنا ہم سے ماضی میں بہت لغزشیں ہوئیں، یہ صبح پی ٹی آئی میں چلے گئے اور کہتے ہیں کہ مجھے جنرل باجوہ نے کہا تھا، یہ اب کہیں اور چلے جائیں گے، شاید ریورس گیئر لگا لیں۔
-
پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی سامنے آ گئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے 28 دسمبر کو اجلاس بلانے کی نئی حکمتِ عملی سامنے آ گئی۔
-
کون ہے جو چاہتا ہے پاکستان میں انتخابات نہ ہوں، فرخ حبیب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کون ہے جو چاہتا ہے کہ پاکستان میں انتخابات نہ ہوں، ملک کو آئین و قانون کے مطابق نہیں چلائیں گے تو ملک آگے کیسے بڑھے گا۔
-
قائدِاعظم کا یومِ ولادت: ڈی جی رینجرز سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری
ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اظہروقاص نے قائداعظم کے یومِ ولادت پر مزارِ قائد پرحاضری دی۔