
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر 350 ارب کا بوجھ ڈال کر جھوٹی وضاحتیں پیش کی جارہی ہیں۔
لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایک ارب ڈالرکے لئے عوام کو قربانی کا بکرا بنادیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بے رحم حکمران غریب کش منصوبے پر عمل پیرا ہیں، چھ ماہ میں تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالر بڑھ گیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ قوم پر 350 ارب کا بوجھ ڈال کر جھوٹی وضاحتیں پیش کی جارہی ہیں۔
اُن کاکہنا تھا کہ بجلی اور گیس ٹیرف بھی بڑھانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک
میران شاہ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے۔
-
سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کی کئی تجاویز سے اتفاق کیا، ذرائع جماعت اسلامی
سندھ حکومت نے دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی کراچی کی کئی تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
بلوچستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا عمل نہ ہونے کے برابر
بلوچستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا عمل نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
کراچی: شادی ہالز میں کورونا ضوابط مزید سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی میں شادی ہالز میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
کراچی ایٹ فیسٹول، پہلے روز ہی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 3 اسٹال سیل
انتظامیہ کے مطابق شہریوں نے اسٹالز پر ماسک نہیں پہنا ہوا تھا۔
-
بااختیار بلدیہ سے کم پر راضی نہیں ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیہ سے کم پر راضی نہیں ہوں گے۔
-
پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
-
اپیکس کمیٹی کی افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر تشویش
اپیکس کمیٹی نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اورہر ممکن مد د کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللہ نے قومی سلامتی پالیسی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر پارلیمنٹ سے پوچھا تک نہیں گیا، رضا ربانی
اسلام آباد میں سینیٹر شیری رحمان کی کتاب وومن پلاننگ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔
-
بلال یاسین نے خود پر حملہ کروانے والوں کے نام بتادیے
پولیس بلال یاسین پر حملے میں ملوث شوٹرز کو پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے اور دونوں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جبکہ میاں وکی بیرون ملک جاچکا ہے۔
-
ن لیگی رہنما کے کوآرڈی نیٹر پر لیسکو آفس میں توڑ پھوڑ کا الزام
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر کے کوآرڈی نیٹر شہباز پر آف میں توڑ پھوڑ کا الزام لگایا ہے۔
-
سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ایک بار پھر بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔
-
پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے
پالیسی کے مطابق قومی ذرائع آمدن بڑھا کر روایتی،انسانی سییکیورٹی پر تقسیم کرنے کا نظریہ اپنایا گیا، ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع ناگزیر اولین فریضہ قرار دیا گیا ہے۔
-
قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے، آرمی چیف
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملٹری سیکیورٹی قومی سلامتی کا ایک پہلو ہے اور یہ دستاویز قومی سلامتی کو یقینی بنانے میں مدد گار ہوگی۔