Categories
Breaking news

قومی سلامتی پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ناگزیر ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخارپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کا اجراء ایک اہم سنگ میل ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی ربط کو تسلیم کرتی ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔

…in evolving global environment through a whole of government effort. Pakistan’s Armed Forces will play their due part in achieving the vision laid out in the policy. (2/2)

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 28, 2021

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں پالیسی اہمیت کی حامل ہے، عالمی ماحول میں پالیسی کی تشکیل مجموعی حکومتی کاوش ہے، پاکستان کی مسلح افواج پالیسی میں دیے وژن کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *