
قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔
ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سےپیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ کی جائے گی۔
قرار داد کے مطابق ایوان وزیراعظم عمران خان پر عدم اعتماد کرتا ہے۔
قرارداد کے مطابق عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے، وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ہار کے بعد تشدد پر اُکسانے کا حساب دینا ہوگا، شہباز کی عمران کو وارننگ
شہباز شریف نے کہا کہ وہ پُرامن راستے پر گامزن ہیں ، ووٹنگ کا جو نتیجہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔
-
کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کا ہنگامہ آرائی کا منصوبہ
حکومت کا منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والوں کو ڈی چوک سے آگے رسائی دے دی جائے۔
-
وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئی
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عشائیہ میں 140ارکان پارلیمنٹ شریک ہیں۔
-
مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ عدم اعتماد ووٹنگ کے نتائج کیسے مان سکتا ہوں جب پورا عمل ہی غیر معتبر ہو، جمہوریت اخلاقی بالا دستی پر کام کرتی ہے۔
-
اسلام آباد: ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ایک سے زائد افراد کےجمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین کی پرویز الہٰی سے ملاقات
ترین گروپ کے 3 اراکین نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے اور وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
آپ کا کپتان نہیں پتہ کہ کل کیا کر دے، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ جو ان لوگوں نے امریکا کے ساتھ ملکر کیا ہے ایسا کبھی نہیں ہوا اس ملک میں، چوروں اور امریکا کی سازش کے خلاف عوام کھڑے ہوں۔
-
لودھراں سیکریٹریٹ سے پی ٹی آئی جھنڈا اتار دیا گیا، ترین گروپ کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
ترجمان ترین گروپ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے عمران خان کی تصاویر ہٹا دی گئیں، پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کا نام جہانگیر ترین پبلک سیکریٹریٹ رکھ دیا گیا۔
-
بار بار وزیراعظم کو کہا عزت کا راستہ اپنایا جائے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ یہ ہارا ہوا شخص کوشش کرے گا کہ بدامنی ہو، تصادم ہو، یہ ہاراہوا شخص کوشش کرے گا کہ پارلیمنٹ میں تشدد ہو۔
-
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور کے اوقاف ہال میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔
-
ڈی جی ایف آئی اے کا منظوری کے بغیر شہباز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحقیقات کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری کے بغیر اپوزیشن لیڈر کی ضمانت منسوخی کی درخواست دی۔
-
عمران صاحب سے بات کرنا چاہتی ہوں، نمبر نہیں مل رہا، فیصل ہیلپ! مریم اورنگزیب
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید سے مدد کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔
-
آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا۔
-
مبینہ دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکا کا انکار سراسر جھوٹ ہے، شیریں مزاری
شیریں مزاری نے دعویٰ کیا کہ سرکاری کمیونی کیشن کے ذریعے پاکستان کو دھمکی دی گئی، کہا گیا کہ عمران خان کو اتارو گے تو معاف کردیں گے۔
-
ایف آئی اے نے شہباز شریف کےگھرعدالتی نوٹس کی وصولی کروالی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللّٰہ عباسی کی منظوری سے وصول کروایا گیا۔