Categories
Breaking news

قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔فائل فوٹو

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

فیصلے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے متعلق درخواست پر 30 دن میں فیصلہ کریں۔

یہ بھی پڑھیے

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل متعلقہ حکام کو عدالتی حکم سے آگاہ کریں۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ رجسٹرار آفس درخواست اور فیصلے کی مصدقہ نقول اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.