Categories
Breaking news

قومی اسمبلی کا 33 واں اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا33 واں اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا 33 واں اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس کے لیے سیکورٹی اور کووِڈ حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بل پر ڈھائی سال لگے، بہرحال اب قانون بن رہا ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا بہت شکریہ جنہوں نے مسلسل اس بل کیلئےکوششیں کیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *