Categories
Breaking news

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔
پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان میں اختلافات سامنے آگئے۔

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی منحرف ارکان نے افضل ڈھانڈلہ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے۔

راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پہلے ملک احمد حسین دیہڑ کو پارلیمانی لیڈر بنایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *