
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جوابی خط لکھ دیا گیا۔
ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کو پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کو جوابی خط لکھا، جوابی خط میں پی ٹی آئی اراکین کی ممکنہ واپسی کا خیرمقدم کیا گیا۔
جوابی خط کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے بلایا جائے گا، پی ٹی آئی کے ہر رکن قومی اسمبلی کو ذاتی حیثیت میں اپنے استعفے کی تصدیق کرنا ہوگی۔
ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی ارکان کو 6 سے 10 جون استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر چیمبر بلایا گیا تھا، باضابطہ مدعو کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی رکن قومی اسمبلی استعفے کی تصدیق کیلئے نہیں آیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کرکٹ کلب کے پیسے زکوٰۃ کیلئے تھے، عمران نے پارٹی میں ڈال دیے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین پر ظلم و ستم کی داستان طویل ہے، سیاسی اشرافیہ کو چاہیے اپنی ذمہ داری پوری کرے، جائز اور نا جائز چیزیں ہماری مصلحت پسندی کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
ارشد شریف قتل کیس، مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرلی گئیں۔
-
پاکستان کا معاشی نظام دن بدن کمزور ہوتا جارہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کا اتفاق ہے کہ کمزور معیشت کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔
-
ہم اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھنے کے خواہاں ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ ایک تو ہر وقت ریکارڈنگز ہوتی رہتی ہیں یہ بھی بڑا مسئلہ ہے۔
-
ایاز صادق کا پرویز الہٰی کو عمران خان سے متعلق مشورہ
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔
-
عمران خان نے پاکستان کی عزت کو خاک میں ملایا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کیا اور منصوبوں کو سرد خانے میں ڈال دیا
-
عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، مونس الہٰی شریک
زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا اہم اجلاس جاری ہے۔
-
فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے۔
-
اسپیس ایکس جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے۔
-
عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمٰن
-
منظور وسان کی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں
مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں کی ہیں۔
-
98 فیصد ریوینیو دینے والے کراچی کو پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سوال کیا ہے کہ 98 فیصد ریوینیو کراچی دیتا ہے لیکن پیپلز پارٹی نے اس شہر کو کیا دیا؟
-
خیبرپختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے، عمران نہیں چاہتے کہ ملک میں استحکام آئے۔
-
ٹوکیو: میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب روائتی جوش خروش کے ساتھ ٹوکیو میں منعقد کی گئی. جس میں بڑی تعداد میں ن لیگی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی ۔
-
’اب تو میرے بچوں کی شادی کی عمر ہے‘، ریحام کا پرانا بیان وائرل
-
خارجہ ماحول ٹھیک کرنے پر سراہنے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے، قمر زمان کائرہ
عمران خان نے دوست ممالک کو ناراض کیا، ان کے دور حکومت میں خارجہ تعلقات خراب ہوئے، قمر زمان کائرہ