Categories
Breaking news

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا

Advertisement

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ن لیگ کے 2ارکان اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے دو ارکان اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور محمد ساجد کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامئے کے مطابق دونوں ارکان اسمبلی نے 14 دسمبر کو استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے تھے۔

اعلامئے کے مطابق دونوں ارکان کو ان استعفوں کی تصدیق کے لیے اب بلایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *