Categories
Breaking news

قومی اسمبلی اجلاس، پرویز خٹک اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

قومی اسمبلی اجلاس، پرویز خٹک اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویزخٹک اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان ایوان میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔

پرویز خٹک نے طارق بشیر چیمہ سے سوال کیا کہ آپ کے اراکین کہاں ہیں؟ جواب میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ہمارے تمام کے تمام اراکین اسمبلی ہال میں موجود ہیں۔

طارق بشیرچیمہ نے ق لیگ کے تمام اراکین کو گِنا اور پھر پرویزخٹک کو گن کر تسلی دی، طارق بشیر چیمہ کے انگلی کے اشارے سے گننے پر پرویز خٹک مسکراتے رہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *