Categories
Breaking news

قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا آغاز

 قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا آغاز

قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کے مطابق کورونا ویکسین سینٹر رات 8 بجے سے رات 2 بجے تک کام کرے گا، ہم نے 60 سے 70 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ٹارگٹ بنایا ہے۔

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟

وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد میں سامنے آنے والے منفی اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈرائیو ان سنٹر پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سنٹر ہے، آپ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ویکسین لگوا سکیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *