Categories
Breaking news

قائداعظمؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے ، چودھری پرویزالٰہی

قائداعظم کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے ، چودھری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ قائداعظم ؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے، قائداعظم محمد علی جناحؒ نے ہندوؤں کی ذہنیت بھاپنتے ہوئے دو قومی نظریہ دیا تھا۔

Advertisement

چوہدری پرویزالٰہی نے یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتیں ہندوؤں کے ظلم سے تنگ ہیں، قائداعظمؒ کا فرمان ہے نجات کا راستہ حضرت محمد ﷺ کااسوۂ حسنہ ہی ہے۔

قائد اعظم کی ٹک ٹاک ویڈیو مقبول

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہے جس میں وہ باغ میں چہل قدمی کرتے دکھائی دہے رہے ہیں۔

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ بے شک دین محمدیﷺ ہی تمام انسانیت کے لیے نظام حیات ہے۔

خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔

PTI نے بابائے قوم کے کونسے پیغام کا خلاصہ شیئر کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے تاریخی پیغام کا خلاصہ شیئر کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں، پاکستان کے اندر تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت عارف علوی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ قائد اعظم کو برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کے قیام میں کردار پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

x
Advertisement

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *