Categories
Breaking news

فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب

فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔

فیصل کریم کنڈی نے غیرملکی ایئرلائن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد بھی انہیں سامان نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ یہ غیرملکی ایئر لائن کا غیر پیشہ ورانہ اقدام ہے جبکہ غیر ملکی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سامان ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *