
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کر دیا۔
فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔
Table of Contents
فیصل واؤڈاکی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے پٹیشنر سے سوال کیا کہ کاغذات نامزدگی سےقبل شہریت چھوڑی تھی؟
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار کاغذات نامزدگی 17 سے 19 فروری تک جمع کراسکتے ہیں ، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 فروری کو جاری کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 24 فروری تک کی جائے گی، جبکہ پولنگ 9 مارچ کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔
-
وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اس متعلق پالیسی ہدایات جاری کردی ہیں
-
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان معاہدہ
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان مبارک سینٹر کی تعمیرکی بحالی کے حوالے سے دبئی میں معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔
-
جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس ،ن لیگ کیساتھ کھڑے ہونے کی تجویز
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا ؟ FIA نے وجہ بتا دی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔
-
دوسری شادی پر گرفتار شوہر کو سزا، سپریم کورٹ کا فیصلہ پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر گرفتار ہونے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے وکیل کو اس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
سپریم کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی اپیل کرینگے: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔
-
محسن کو جیسے گرفتار کیا وہ قانون سے ماورا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن بیگ کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا قانون سے ماورا ہے
-
کراچی، پوسٹ مارٹم میں 3 سالہ بچے سے بدفعلی ثابت
کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 5 میں نالے سے ملنے والے 3 سال کے بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچے سے بد فعلی ہوئی ہے۔
-
بانی متحدہ کی واپسی نہیں ہوگی، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ذہن سے یہ بات نکال دی جائے کہ بانی متحدہ کی واپسی ہوگی۔
-
پیٹرول مہنگا: جماعت اسلامی کی 2 روزہ احتجاج کی کال
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر 2 روزہ احتجاج کی کال دے دی، ان کا کہنا ہے کہ جمعرات اور جمعے کو ہر شہر میں اس ظالمانہ اقدام کے خلاف احتجاج ہو گا۔
-
پیٹرول مہنگا، شبلی فراز نے عوام کو بتا دیا کہ کیا کریں
وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پریشان عوام کو مشورہ دے ڈالا۔
-
حکومت ان لوگوں کو اٹھارہی ہے جو ان سے اتفاق نہیں کرتے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم کوئی طریقہ نکال کر اس حکومت سے نجات حاصل کریں
-
طاہر اشرفی کا قندیل بلوچ کیس پر بڑا بیان
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ قندیل بلوچ کیس پر نوٹس لیں، مجرمین کی رہائی سسٹم اور نظام عدل میں سقم واضح کرتی ہے۔
-
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد لانگ مارچ میں ہر شہری کا شامل ہونا لازم ہو گیا، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد کرتے ہیں