Categories
Breaking news

فیصل واوڈا نیب راولپنڈی پہنچ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فیصل واوڈا قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی پہنچ گئے، نیب کی ٹیم ان سے سوالات کرے گی۔

ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا سے برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈز سے متعلق سوال کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیصل واوڈا کو آج پیش ہونے کے لیے طلب کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل واوڈا سے 3 دسمبر 2019 کے کابینہ اجلاس سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔

نیب نے کہا تھا کہ فیصل واوڈا کو 190 ملین پاؤنڈ کی برطانیہ سے پاکستان کے نجی اکاؤنٹ میں منتقلی سے متعلق بُلایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *