
چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی سے فیصل واوڈا کی ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے ناراضی پارلیمنٹ لاجز میں اپارٹمنٹ واپس لینے پر ہوئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر کی نااہلی کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اپارٹمنٹ نو منتخب رکن ایوان بالا نثار کھوڑو کو الاٹ کردیا۔
ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے اس معاملے پر چیئرمین سینٹ سے رابطہ کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ سے بحال ہوکر آجاؤں گا۔
سینیٹ سیکریٹریٹ ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے چیئرمین سینیٹ سے کہا کہ لاج میرے نام پر ہی الاٹ رہنے دیں۔
چیئرمین صادق سنجرانی نے فیصل واوڈا کی درخواست پر کہا کہ یہ معاملات ڈپٹی چیئرمین دیکھتے ہیں، پی پی سینیٹر نثار کھوڑو کو لاجز الاٹ ہونی ہیں۔
ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا اس معاملے پر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے ناراض ہو گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا
مقتول سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا۔
-
ارشد شریف قتل کیس: وقار نے جان کے تحفظ کیلئے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار نے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ہے۔
-
عمران خان نے جس دکان پر گھڑی بیچنے کا دعویٰ کیا، جیو نیوز نے ڈھونڈلی
دکان کے پچھلے مالک نے مبینہ طور پر گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدی۔
-
داخلی و سیاسی استحکام سے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں داخلی اور سیاسی استحکام آجائے تو 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے۔
-
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا
ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
-
عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف چاہتا ہے ایسے چیف کو تعینات کرے جو اس کے مفادات کا تحفظ کرے، کوئی بھی آرمی چیف عوام کے مفاد کے خلاف نہیں جاتا۔
-
نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، عمران خان
لاہور میں لانگ مارچ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا۔
-
عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے 1947ء میں لڑی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو 1947ء میں قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں نے لڑی تھی۔
-
190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر فیصل واوڈا نیب میں طلب
-
حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ہے۔
-
عمران کا ن لیگ، جیو اور جنگ کیخلاف مقدمے کا اعلان
لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں بھی قانونی کارروائی کریں گے۔
-
پاکستان کی سمت کیا ہے؟ 75 سال بعد لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے اہم ترین موڑ پر آگیا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا۔
-
توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آباد میں بیچی، ثبوت موجود ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ ہمیں مذاکرات کا پیغام بھیجا جا رہا ہے مگر ہم نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دیں، صاف شفاف الیکشن میں تمام بحران کا حل ہے۔
-
نادرا اور چھیپا کے درمیان غیرشناخت شدہ لاشوں کی شناخت کیلئے معاہدہ
نادرا فنگر پرنٹ کیپچرنگ ڈیوائسز اور چہرے شناخت کی ڈیجیٹل شناخت ایپلی کیشن مفت فراہم کرے گا۔
-
عمران خان بتائیں ایسا ہیرا ہے جسے 5 سو روپے میں بیچ سکتے ہیں؟ شاہزیب خانزادہ
’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے سوالات پوچھ لیے۔
-
مریم اورنگزیب کا عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج
وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دیا۔