
سینیٹر فیصل سبزواری اور پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
مدیحہ نقوی نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے بے بی شاور کی تصاویر جاری کیں۔
اپنی پوسٹ میں مدیحہ نقوی نے کہا کہ اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش تین شعبان کو ہوئی، جوڑے نے بیٹے کا نام سید زائر حسین سبزواری رکھا ہے۔
مدیحہ نے اپنی پوسٹ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔
ساتھ ہی انہوں نے بے بی شاور کی تقریب کا انعقاد کرنے والوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔
Table of Contents
مدیحہ نقوی کی شوہر فیصل سبزواری کو سینیٹر بننے کی مبارکباد
پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی نے شوہر فیصل سبزواری کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی ۔
فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی نے جولائی 2019 میں خاموشی سے شادی کی تھی۔
4 اگست 1975 میں پیدا ہونے والے فیصل سبزواری 2002 میں ایم کیو ایم کے سب سے کم عمر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، 2008 اور 2013 میں بھی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔
فیصل سبزواری اس وقت ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اور انہوں نے گزشتہ برس پہلی بار سینیٹ کا انتخاب لڑا۔
قومی خبریں سے مزید
-
عدم اعتماد، وزیر اعظم سے ق لیگ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی ملاقات شروع ہوگئی ہے
-
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی، شیخ رشید
ق لیگ نے موجودہ ملکی سیاست میں بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے، شیخ رشید
-
حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں LNG سرفہرست ہوگا، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا، عالمی کمپنی نے ایک بار پھر ایل این جی کارگو کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب، ایک اور PTI گروپ کی مشاورت
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سپرمیسی آف پارلیمنٹ گروپ نے بھی اپنا اجلاس کل طلب کرلیا ہے
-
امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ
مارک اسٹرو کی جانب سے موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا گیا۔
-
وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔
-
63A کی تشریح، صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت جاری ہے۔
-
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: کس نے کس سے رابطہ کر لیا؟
پنجاب اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے لابنگ شروع ہو گئی۔
-
ہمارے کچھ ساتھی وزیر اعظم سے ملنے جا رہے ہیں، جلیل شرقپوری
مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی وزیر اعظم عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں، میں نے ملنے سے معذرت کر لی ہے
-
سانحۂ ماڈل ٹاؤن: نئی JIT کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ نے سانحۂ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
-
جام عبدالکریم کی ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔
-
عدم اعتماد، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا بیان سامنے آگیا
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کا ووٹ جائز، ناجائز کی بحث سے وفاداریاں تبدیل کرنے کی تاریخ کو زندہ کرے گا
-
آصف زرداری، چوہدری برادران کا رابطہ، ق لیگ پی پی کے متضاد دعوے
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ق لیگ کے چوہدری برادران سے رابطوں کی خبروں پر ذرائع ق لیگ کی جانب سے تصدیق جبکہ ذرائع زرداری ہاؤس نے تردید کی ہے۔
-
سپریم کورٹ کا اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کو وطن واپس لانے کا حکم
سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم دیا ہے
-
وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس شروع
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، پارٹی کی سینئر قیادت اور وفاقی وزراء شریک ہیں،اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
-
کراچی سے 2900 ٹریفک پولیس اہلکاروں کا دیگر اضلاع میں تبادلہ
کراچی ٹریفک پولیس سے سندھ کے مختلف اضلاع کے لگ بھگ 2900 پولیس اہلکاروں کو تبادلہ کر کے ان کی تقرری کے اضلاع میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔