
فیصل آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو کے مطابق سمندری کے علاقے رجانہ روڈ پر تیز رفتار کار دھند کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 11 سالہ لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کے شکار زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دوسری جانب تاندلیانوالہ میں موٹرسائیکل سوار دھند کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو انہیں کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے، وہ جب چاہیں آ سکتے ہیں۔
-
کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا
کراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام منصوبے گرین لائن بس سروس کا آج دوسرا دن ہے، اس بس سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے ہو رہا ہے۔
-
شہباز شریف کی شعیب اختر سے اظہارِ ہمدردی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا
-
اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، یہ انہیں نہیں بھاتا، اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں ہے
-
نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں، قاسم سوری
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ میاں نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں
-
کراچی میں ہلکی بارش کے بعد فضا صاف
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہلکی بارش کے بعد شہر کی فضا صاف ہو گئی۔
-
عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود
وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سےخطرہ نہیں ہے
-
358 کورونا مریض رپورٹ، مزید 2 اموات
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 358 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 2 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز
محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز ہو گیا۔
-
فواد چوہدری کی نواز شریف پر راناشمیم کے حوالے سے تنقید
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوتیلے نانا کی زیادتی کا شکار 9 سالہ بچی کو تحویل میں لے لیا: سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں زیادتی کا شکار ہونے والی 9 سال کی بچی کو تحویل میں لیا گیا ہے۔
-
اے این پی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج بھی ہوگا
بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر عوامی نیشنل پارٹی بھی سر جوڑکر بیٹھ گئی ، پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ورکنگ کمیٹی کا باچا خان مرکز میں اجلاس آج دوسرے دن بھی ہوگا ۔
-
کوئٹہ:بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی معطل
کوئٹہ میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
پنجاب اور بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی بارش
پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے، پنجاب میں لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔
-
لودھراں، کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی
لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی، لاہور سمیت کئی شہروں میں گیس کی قلت برقرار
کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے۔