
پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں میکے سے رقم لا کر نہ دینے پر سرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو آگ لگا دی۔

Table of Contents
مظفر گڑھ: 2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں گھریلو رنجش میں مبینہ طور پر 2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا، دونوں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسے والی مذکورہ متاثرہ خاتون نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ دیا۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر، سسر اور دیور کے خلاف فیصل آباد کے تھانہ غلام آباد میں اسے جلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ حکومت بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرے: مراد سعید
وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرے۔
-
کے ٹو کی مہم جوئی، 3 کوہ پیما کیمپ 2 پہنچ گئے
پاکستان کے پہاڑی سلسلے کوہِ قراقرم پر واقع دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی کے ٹو کو موسم سرما کے دوران سر کرنے کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔
-
سندھ میں کرپشن کے خزانے کی کنجی مراد علی شاہ کے پاس ہے، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ سندھ میں جتنی کرپشن ہوئی ہے اس خزانے کی کنجی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس ہے۔
-
میرے بھائی کے بال مونڈھ کر چہرہ کالا کیا گیا: کوہلو کے شہری کا الزام
بلوچستان کے ضلع کوہلو کے ایک شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ بارکھان کے چند با اثر افراد نے مبینہ طور پر اس کے بھائی پر تشدد کیا، بال مونڈ کر چہرہ کالا کیا اور بعد میں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، اسے انصاف دیا جائے۔
-
کراچی، معروف شاپنگ مال میں چور خواتین سر گرم
شہر قائد کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ مال میں چور خواتین سر گرم ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان اور ترکی ایک جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، اردوان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ایک جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک سے پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
بلاول نے آئینی طور پر عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا ہے، شاہ محمود قریشی
وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی طور پر عمران خان کو وزیراعظم کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
دسمبر گزر گیا، اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دسمبر گزر گیا، جنوری کا آخری ہفتہ بھی آگیا، اپوزیشن اراکین کےاستعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا۔
-
بزدار صاحب! آپ کے رشتے دارترقی کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتے ہیں کہ بزدار صاحب! پنجاب نہیں آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں۔
-
بجلی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جیب پر نیا ڈاکا ڈالا گیا،مفتاح اسماعیل
رہنمامسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کا بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت 1 روپے95 پیسےبڑھا کرعوام کی جیب پر200 ارب کا نیا ڈاکا ڈالا گیا۔
-
پی ڈی ایم میں جتنی جماعتیں، اتنے ہی بیانیئے ہیں: گورنر پنجاب
پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں جتنی جماعتیں ہیں اتنے ہی بیانیئے ہیں۔
-
پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں 1 بار پھر نمایاں کمی
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران پہلی بار مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔
-
کل کی نسبت آج کراچی کا موسم زیادہ سرد
کل کی نسبت آج کراچی کی سردی میں اضافہ ہوا ہے، شہرِ قائد میں درجۂ حرارت پھر سنگل ڈیجٹ پر آ گیا، خنکی بڑھ گئی۔
-
پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی: بزدار
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی۔
-
کراچی سمیت سندھ میں 6 دن بعد CNG دستیاب
کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 6 روزہ بندش کے بعد آج صبح 8بجے کھول دیئے گئے۔
-
تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، اعظم خان سواتی
وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دے کر ہٹا کٹا لندن جا کر بیٹھ گیا۔