Categories
Breaking news

فیصل آباد: ملنے آنیوالا لڑکا لڑکی سمیت قتل

فیصل آباد: ملنے آنیوالا لڑکا لڑکی سمیت قتل

فیصل آباد میں واقع ریلوے کی کچی آبادی میں لڑکی اور لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔

رحیم یار خان: لڑکا اور لڑکی قتل، لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں، پولیس

پولیس نے بتایا کہ لڑکے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے جبکہ لڑکی کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کی جانب سے قتل کی اس دہری واردات کو غیرت کے نام پر کیئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق قتل ہونے والے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں لڑکی کے گھر سے ملی ہیں۔

کراچی: بوٹ بیسن میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کی قریبی گلی میں فائرنگ کرکے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اشفاق چیچہ وطنی کا رہائشی اور مبینہ طور پر لڑکی سے ملنے آیا تھا۔

فیصل آباد پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دی ہیں جبکہ اس دہرے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *