Categories
Breaking news

فیصل آباد: باسکٹ بال لیگ میں خواتین کھلاڑی گتھم گتھا

Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں ویمن باسکٹ بال لیگ کے فائنل میچ کے دوران کھلاڑی آپس میں کھلاڑی گتھم گتھا ہو گئیں۔فیصل آباد کے کریسنٹ کمپلیکس میں لاہور اور فیصل آباد کی ٹیمون کے درمیان ویمن باسٹک بال لیگ کا فائنل مقابلہ دنگل میں تبدیل ہو گیا۔خواتین کھلاڑی ایک دوسرے سے جھگڑ پڑیں اور ایک دوسرے کی چٹیاں جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش کی، بات گھونسے مار مار کر حلیہ بگاڑنے تک جا پہنچی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *