
فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 44 مسافر گاڑیوں کا چالان اور 13 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ضیاء ٹاؤن میں مہندی کی تقریب پر چھاپا مارا، تقریب میں 200 سے زائد افراد بغیر ماسک کے شریک تھے۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر6 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔
یہ بھی پڑھیے
- فیصل آباد: ماسک نہ پہننے پر 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج
- لاہور، ماسک نہ پہننے کاجرم قابل ضمانت ہے، پولیس
دوسری جانب ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 105 افراد جاں بحق ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 54 ہزار 948 ٹیسٹ کئے گئے ، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.66 فیصد رہی۔
ملک میں 24 گھنٹوں میں سب سےزیادہ پنجاب میں 57 اموات ہوئیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی:خاتون کی خودکشی کامقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج، 1گرفتار
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خاتون کی خودکشی کے واقعے کا مقدمہ شارع نورجہاں تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، مقدمہ متوفیہ کےبھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے اور اس میں قتل بالسبب کی دفعات کےتحت 6 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان آج سے برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل
جس کے بعد پاکستان سے صرف برطانوی شہری یا قیام کی اجازت رکھنے والے افراد ہی برطانیہ آسکیں گے
-
ملک کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بند رہیں گے
عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
-
کراچی میں گرمی کی شدت پھر بڑھنے کا امکان
آئندہ تین سے چار روز کے دوران پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔
-
حکومت جسے فنڈ دے اس سے خرچ کا پوچھ سکتی ہے، شفقت محمود
شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان اور سابق چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری میں اختلافات اتنے بڑھ گئے تھے کہ وزیراعظم آفس کو مداخلت کرنا پڑی۔
-
سہیلی کا فون نمبر دکاندار نے دوسرے لوگوں کو دیا
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے والی خاتون کی دوست کا کہنا تھا کہ سہیلی کے بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں
-
این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل کل ہوگا
-
کراچی، خودکشی کرنے والی خاتون کا آڈیو پیغام
آڈیو میسیج میں خودکشی کرنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ محلے کے کئی لڑکے بلیک میل کررہے ہیں، جعلی نکاح کرکے وڈیو بنائی گئی اور پھر وائرل کی گئی۔
-
قرض سے متعلق عمران کا دعویٰ غلط ہے، پرویز رشید
مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے قرض واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے دعوؤں کو حقائق کے منافی قرار دے دیا
-
جہانگیر ترین کیس میں حکومتی موقف سامنے آگیا
پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ عبدالحئی دستی کے بیان پر تبصرہ نہیں کریں گے
-
میرپور آزاد کشمیر: محکمہ وائلڈ لائف نے فیکٹری سے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کا کہنا تھا کہ فیکٹری عملے نے شکایت کی کہ اژدھا اندر گھس آیا ہے۔
-
سندھ: جمعہ اور اتوار کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، محکمہ داخلہ
مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ سندھ بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ ان دنوں میں میڈیکل اسٹورز اور لازمی سروسز کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
-
عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع ہوگی، اسد عمر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگی۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی مانیٹری پالیسی کو درست قرار دے دیا
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق 2022 کے اہداف حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو ٹیکس اصلاحات کرنا ہوں گی۔
-
کور کمانڈرز کانفرنس، کورونا کیخلاف جنگ میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کا اعادہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں حالیہ فارمیشن مشقوں میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کیا گیا۔
-
لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا
اعلان کے مطابق رمضان ریلیف پیکج 10 اپریل سے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر نافذ العمل ہوگا۔