
فیصل آباد میں ٹیوٹر کی جانب سے طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متاثرہ بچی ملزم کے گھر ٹیوشن پڑھنے کے لیے گئی تھی، جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کے مطابق بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
امپورٹڈ سرکار دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، عمران خان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔
-
23 دسمبر کو 27 کلومیٹر کی حکومت گر جائیگی: بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑیں گے، جس سے 27 کلو میٹر کی حکومت گر جائے گی۔
-
پاکستان دیوالیہ ہو رہا ہے: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو رہا ہے۔
-
مرعوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے درخواستِ ضمانت دائر کر دی
مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری، سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست عدالت میں جمع کروادی۔
-
سکھر میں تیزاب گردی، 16 سالہ نوجوان دم توڑ گیا
سکھر میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 16 سالہ نوجوان لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔
-
بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مقدمات ختم کرنے کا حکم
بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
عون چوہدری نے شہباز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچا دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ان کے مشیرِ سیاحت و کھیل عون چوہدری نے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا ہے۔
-
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کر دی۔
-
رانا ثناء اللّٰہ کیلئے دسمبر مہنگا ثابت ہو گا: واثق قیوم
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے لیے دسمبر مہنگا ثابت ہو گا۔
-
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے معاملات پر سیاست سے باز رہے، بیرسٹر سیف
خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے معاملات پر سیاست سے باز رہے۔
-
توشہ خانے کے تحائف کی تفصیلات طلب
لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانے سے دیے جانے والے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں۔
-
عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 جنوری تک توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 جنوری تک توسیع کر دی۔
-
آصف زرداری کی پنجاب میں کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی، ترجمان پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پنجاب میں کوئی سازش نہ پہلے کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی۔
-
ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعینات
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد میں بطور جج تعینات کر دیا گیا۔
-
پرویز الہٰی کیخلاف ابھی تحریکِ عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
-
متنازع ٹوئٹس: اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت، بابر اعوان کے دلائل
اسلام آباد کی عدالت میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے۔