Categories
Breaking news

فیصلہ کن میچ ،پاکستا ن نے ٹاس جیت لیا

Advertisement

فیصلہ کن میچ ،پاکستا ن نے ٹاس جیت لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کا ٹاس ہو گیا ،پاکستان نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا ۔اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج کے میچ میں پریشر نہیں ہے بلکہ ٹیم پر اعتماد ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پچھلے میچ میں جو غلطیاں کیں ،آج ان غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے ۔انہوں نے بتا یا کہ پاکستان کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہی ہیں،خوشدل شاہ ،افتخار احمد اور حارث روف کی جگہ حسن علی ،آصف علی اور زاہد محمود کو موقع دیا گیا ۔دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔

کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 31 اموات،1404نئے کیسز رپورٹ

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںکھیلT20

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *