Categories
Breaking news

فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل

فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

فردوس عاشق کا ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فرودس عاشق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دے دیا۔

انہوں نے فیس بک پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر کو جعلی قرا دیا، اور عمران خان سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

صوبائی وزیر نے شاعرانہ انداز میں لکھا کہ ،

صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو

‏سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو

‏انہوں نے لکھا کہ میں اچھے یا برے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور آگے بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔

انہوں نے نجی چینل کی اپنے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر پر کہا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.