
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈ فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں فہیم اشرف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 1 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
پاکستانی آل راؤنڈر نے یہ کارنامہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی 97ویں اننگز کے دوران انجام دیا۔
اس میچ میں فہیم اشرف نے 28 گیندوں پر 55 رنز کی باری کھیلی، آل راونڈر نے اس دوران 4 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بینکوں کو 304 ارب کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکیں، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ 304ارب روپے کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
-
سندھ میں کورونا کے 1101 نئے کیسز رپورٹ، 7 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان مین کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 14276 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1101 نئے کیسز سامنے آئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 833938 ویکسی نیشن کی گئی ہیں۔
-
فضل الرحمان اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
-
فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو
فضل الرحمان کی چوہدری برادران کے گھر آمد پر اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ان کا استقبال کیا۔
-
اشتعال انگیز تقاریر، میڈیا ہاؤسز حملہ کیس: چشم دید گواہ کے انکشافات
انسداد دہشت گردی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
-
حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے، اویس لغاری کا دعویٰ
ملتان میں کسان کنونشن سے خطاب کے دوران اویس لغاری نے کہا کہ جلال پور والے تبدیلی چاہتے ہیں۔
-
نارتھ کراچی میں پی ایس پی کارکن کا قتل، تحقیقات میں پیش رفت
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ کیس سے متعلق تکنیکی ڈیٹا حاصل کیا جارہا ہے، پورے روٹ کی سی سی ٹی وی ویڈیوز بھی دیکھ رہے ہیں۔
-
خیرپور میں خاتون ٹیچر نے اپنے ہی شاگرد کے ساتھ پسند کی شادی کرلی
کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 200 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا 18واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
-
ایمپائر نیوٹر ل ہونے کا آصف زرداری یا فضل الرحمان بتاسکتے ہیں، کامل علی آغا
ق لیگی سینیٹر کامل علی آغا نے ایمپائر کے نیوٹرل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق بال اپوزیشن کے کوٹ میں پھینک دی۔
-
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد مسلم لیگ ن میں شامل
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ احمدجواد نے شہباز شریف سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔
-
شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی
شہباز شریف کی چوہدری برادران سے چودہ سال بعد ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوگی۔
-
اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں
-
مہنگائی کا توڑ آمدن پر زور، یہ ہماری توجہ ہے، شوکت ترین
شوکت ترین نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات، دالیں،خوردنی تیل بیرون ملک سے منگوا رہے ہیں، درآمدی آئٹمز کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں۔
-
اسناد ہمیشہ کھیل ختم ہونے پر تقسیم کی جاتی ہیں، فضل الرحمان
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے اپنے وزراء میں اسناد تقسیم کی ہیں، سب کو پتہ ہے اسناد کب تقسیم کی جاتی ہیں؟
-
عمران نیازی کا بستر گول کریں گے، حمزہ شہباز
ملتان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم تحریک عدم اعتماد پر بھی کام کر رہے ہیں، کامیاب ہوں گے۔
-
شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا
شہبازشریف نے کہا کہ غریب دشمن حکومت ہر روز مہنگائی کا حکم جاری کرتی ہے، اب عوام کی طرف سےان پر عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
عوام سے روشنیاں بھی چھین لی گئیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو روشنیاں عوام کو نواز شریف نے لوٹائیں وہ بھی حکومت نے چھین لیں۔
-
پروین رند تشدد: سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، افسران طلب
عدالت نے ڈی آئی جی شہید بےنظیر آباد، ایس ایس پی، ڈپٹی کمشنر، رجسٹرار یونیورسٹی کو طلب کرلیا ہے۔
-
علی زیدی کو قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں، اویس قادر شاہ
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کو اپنے قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں۔