Categories
Breaking news

فہد مصطفیٰ 17سال کی عُمر میں کیسے دکھتے تھے؟

Advertisement
Advertisement

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی جوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فہد مصطفیٰ نے ماضی کی اپنی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تصویر اداکار کے کالج کے دِنوں کی ہے۔انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ’یہ اُن دنوں کی تصویر ہے جب اُن کی عُمر 17سال تھی۔‘فہد مصطفیٰ کی جوانی کی تصویر دیکھ کر اُن کے مداح بھی خاموش نہ رہے اور کمنٹ میں اداکار کی تصویر پر تبصرے شروع کردیے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *