Categories
Breaking news

فواد چوہدری کی حالت پر بےاختیار ہنسی اور ترس آتا ہے، مریم اورنگزیب

جنگ نیوز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی حالت پر بےاختیار ہنسی اور ترس آتا ہے، بدترین مہنگائی، بیروزگاری، معیشت کی تباہی، کرپشن کے نت نئے اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوری، نااہلی اور کشمیر فروشی کا جواب نہیں تو عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف اور مریم نواز عوام کی ترجمانی کرتے ہیں، آٹا،چینی، بجلی گیس، دوائی چوروں کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *