
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے امریکی سفارت خانے میں ایک گھنٹے تک ون آن ون ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور امریکی سفیر کی ملاقات آج سہ پہر 3 سے 4 بجے تک جاری رہی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر موجودہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملتے رہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سفیر کی ان ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی جاتی ہے۔
امریکی سفارتخانے نے فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عوامی اجتماعات میں امریکا پر سازش کے ذریعے اپنی حکومت گرانے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
شمسی سوسائٹی واقعہ: بیٹے کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، زخمی فواد کی والدہ
میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد کی والدہ کا کہنا تھا کہ دو چیخوں کی آواز سنی تو میں نے اوپر کال کی، کسی نے فون نہیں اٹھایا۔
-
عمران خان حملہ کیس: ملزم کی غیر قانونی تحویل، رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
انسداد دہشت گردی(اے ٹی سی) عدالت گوجرانوالہ نے عمران خان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔
-
لاہور مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں، ماہرین کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
کارخانوں ،گاڑیوں اور لکڑیاں جلانے سے آلودگی میں اضافہ ہوا، 99 فیصد شہری اسموگ سے بیمار ہو رہے ہیں۔
-
جنرل قمر جاوید باجوہ کے 6 برس ایک نظر میں
پاکستان فوج کے 16ویں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائرڈ ہوگئے، وہ 29 نومبر 2016ء کو پاک فوج کے 16 ویں سربراہ بنے اور اس عہدے پر 6 سال تک فائز رہے۔
-
چانس ہی نہیں کہ قتل فواد کے سوا کسی اور نے کیا ہو، ایس ایس پی کورنگی
ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بیٹیوں سمیت 4 افراد کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔
-
وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا ٹیلیفون
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو پہلا ٹیلیفون کیا اور جنرل عاصم منیرکو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
-
استعفوں کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔
-
معاشی استحکام کیلئے انتخابات نہایت اہم ہیں، یاسمین راشد
صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کراچی: گھر سے لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ سندھ کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
-
کراچی: شمسی سوسائٹی کے گھر میں ماں اور 3 بیٹیوں کا قتل
پولیس کے مطابق گھر سے دو خواتین جبکہ دو بچیوں کی خون میں لت پت لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔
-
سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر لی
سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل کر لی۔
-
پشاور، ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی زخمی شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل
پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص پر ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کب کریں گے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
-
موٹروے کرپشن؛ 42 کروڑ روپے برآمدگی پر تفتیش جاری
حیدرآباد سکھر موٹر وے، مٹیاری سیکشن کے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے وفد نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی، ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔