Categories
Breaking news

فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے، فیصل کریم کنڈی

فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔

پی پی ترجمان نے فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے آصف زرداری کے حوالے سے دیے گئے تنقیدی بیان پر ردعمل دیا۔

عمران خان کے سامنے پی ٹی آئی خواتین ارکان نے کیا کیا کہا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور الیکشن ٹکٹ کی پیشکش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے فواد چوہدری اپنا بونا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے اندر قیادت سنبھالنے کی گھمسان کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *