Categories
Breaking news

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ

فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فواد چوہدری کو وزیرِاطلاعات مقرر کرنے کے فیصلے کا اعلان جلد متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *